🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
272. من قال لا يعيد تجزئه صلاته
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہو جائے گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8124 ترقیم الشثری: -- 8255
٨٢٥٥ - حدثنا معتمر (بن سليمان) (١) عن الحكم بن ابان عن عكرمة قال: كنت انا في رفقة (وعكرمة في رفقة) (٢) فلم يكن مع عكرمة واصحابه ماء، فتيمموا وصلوا فاتوا على الماء فقال لهم عكرمة: ترون الشمس على راس الجبل؟ فقالوا: لا قال: لو رايتموها لم نعد، (إذن) (٣) كفانا التيمم فقال: فانطلقت حتى دخلت (الجند) (٤) فلقيت عمرو بن مسلم صاحب طاوس فحدثته بما قال عكرمة، فانطلق إلى طاوس فذكر ذلك له ثم رجع إلي فقال: ذكرت لطاوس ما قال عكرمة، فقال: صدق.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، جـ، ز، ك].
(٢) في [أ، ب، ز، ك]: زيادة (وعكرمة في رفقة)، وسقط من: [ص، هـ].
(٣) في [ص، هـ]: (إذا).
(٤) في [ز]: (الجبل).

حدثنا معتمر، عن الحكم بن ابان، عن عكرمة، قال: " كنت انا في رفقة، وعكرمة في رفقة، فلم يكن مع عكرمة واصحابه ماء فتيمموا وصلوا فاتوا على الماء، فقال لهم عكرمة: ترون الشمس على راس الجبل؟ فقالوا لا، قال: لو رايتموها لم نعد إذا ؛ كفانا التيمم، فقال: فانطلقت حتى دخلت الجند، فلقيت عمرو بن مسلم صاحب طاوس، فحدثته بما قال عكرمة: فانطلق إلى طاوس فذكر ذلك له؟ ثم رجع إلي، فقال: ذكرت لطاوس ما قال: عكرمة، فقال: صدق"
حضرت حکم بن ابان فرماتے ہیں کہ حضرت عکرمہ ایک جماعت میں تھے اور میں ایک دوسری جماعت میں تھا، حضرت عکرمہ کی جماعت کے پاس پانی نہیں تھا، وہ تیمم کرکے نماز پڑھتے تھے۔ پھر جب وہ پانی کے پاس پہنچے تو حضر ت عکرمہ نے ان سے فرمایا کہ کیا تم پہاڑوں کے اوپر سورج کو دیکھ رہے ہو؟ لوگوں نے کہا نہیں۔ حضرت عکرمہ نے فرمایا کہ اگر تم سورج کو دیکھتے پھر بھی ہم نماز کا اعادہ نہ کرتے کیونکہ ہمارے لئے تیمم کافی ہے۔ پھر جب میں مقام جند پہنچا تو میری حضرت طاوس کے شاگرد عمرو بن مسلم سے ملاقات ہوئی، میں نے ان سے حضرت عکرمہ کی اس بات کا ذکر کیا تو وہ حضرت طاوس کے پاس گئے اور ان سے اس بات کا ذکر کیا۔ پھر میرے پاس واپس آئے اور مجھے بتایا کہ میں نے حضرت طاوس سے عکرمہ کی بات کا ذکر کیا تو انہوں نے فرمایا کہ وہ سچ کہتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8255]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8255، ترقيم محمد عوامة 8124)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8255 in Urdu