مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
272. من قال لا يعيد تجزئه صلاته
جو حضرات فرماتے ہیں کہ اسے دوبارہ نماز پڑھنے کی ضرورت نہیں اس کی نماز ہو جائے گی
ترقیم عوامۃ: 8125 ترقیم الشثری: -- 8256
٨٢٥٦ - حدثنا معتمر عن كثير بن (نباتة) (١) قال: سمعت ابن سيرين يقول: خرجت في سفر حج او (غيره) (٢) فلما كان من آخر الليل (اصابتني) (٣) جنابة وليس معنا ماء فتيممت (وصليت) (٤) فلما ارتفع الضحى قال رجل: يا ابا بكر اعدت صلاتك قال: ولو لم اجد الماء عشرين سنة اكنت اعيد صلاتي.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (بنانة).
(٢) في [ص، ز، هـ]: (عمرة).
(٣) في [ز، ك]: (أصابني).
(٤) سقط من: [أ].
حدثنا معتمر، عن كثير بن نباتة، قال: سمعت ابن سيرين، يقول: خرجت في سفر حج او غيره، فلما كان من آخر الليل اصابتني جنابة وليس معنا ماء، فتيممت وصليت، فلما ارتفع الضحى، قال رجل: يا ابا بكر اعدت صلاتك؟ قال: ولو لم اجد الماء عشرين سنة اكنت اعيد صلاتي؟!"
حضرت ابن سیرین فرماتے ہیں کہ میں حج یا عمرہ کے ایک سفر پر تھا، جب رات کا آخری حصہ ہوا تو مجھے جنابت لاحق ہوگئی۔ ہمارے پاس پانی نہ تھا، میں نے تیمم کرکے نماز پڑھی، جب چاشت کا وقت ہوگیا تو ایک آدمی نے کہا کہ اے ابوبکر! آپ نے اپنی نماز دہرا لی؟ انہوں نے فرمایا کہ اگر مجھے بیس سال تک بھی پانی نہ ملے تو کیا میں نماز کا اعادہ کروں گا؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8256]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8256، ترقيم محمد عوامة 8125)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8256 in Urdu