مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
273. الرجل يصلي وشعره معقوص
بالوں کی چوٹیاں بنا کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
ترقیم عوامۃ: 8131 ترقیم الشثری: -- 8262
٨٢٦٢ - حدثنا ابن مهدي عن سفيان عن ابي فروة قال: كان عبد الرحمن بن ابي ليلى يضفر شعره فإذا صلى نشره.
حدثنا ابن مهدي، عن سفيان، عن ابي فروة، قال:" كان عبد الرحمن بن ابي ليلى يضفر شعره، فإذا صلى ؛ نشره"
حضرت ابو فروہ فرماتے ہیں کہ حضرت عبد الرحمن بالوں کی مینڈیاں بنایا کرتے تھے لیکن جب نماز پڑھتے تو انہیں کھول دیتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8262]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8262، ترقيم محمد عوامة 8131)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8262 in Urdu