مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
287. من كان يقصر الصلاة
جو حضرات سفر میں قصر نماز پڑھا کرتے تھے
ترقیم عوامۃ: 8243 ترقیم الشثری: -- 8377
٨٣٧٧ - حدثنا ابن إدريس عن ابن جريج عن ابن ابي عمار عن عبد الله بن (باباه) (١) عن يعلى بن امية قال: سالت عمر بن الخطاب قلت: ﴿فليس عليكم جناح ان تقصروا من الصلاة إن خفتم ان يفتنكم الذين كفروا﴾ [النساء: ١٠١] ، وقد امن الناس فقال: عجبت مما عجبت منه فسالت رسول الله ﷺ عن ذلك فقال:"صدقة تصدق الله بها عليكم فاقبلوا صدقته" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (ماباه).
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (٦٨٦)، وأحمد (١٧٤).
حدثنا ابن إدريس ، عن ابن جريج ، عن ابن ابي عمار ، عن عبد الله بن باباه ، عن يعلى بن امية ، قال: سالت عمر بن الخطاب قلت: فليس عليكم جناح ان تقصروا من الصلاة إن خفتم ان يفتنكم الذين كفروا سورة النساء آية 101، وقد امن الناس؟ فقال: عجبت مما عجبت منه، فسالت رسول الله صلى الله عليه وسلم عن ذلك؟ فقال:" صدقة تصدق الله بها عليكم، فاقبلوا صدقته"
حضرت یعلی رضی اللہ عنہ بن امیہ فرماتے ہں ا کہ میں نے حضرت عمر بن خطاب سے سوال کیا کہ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: جب تمہیں اس بات کا خوف ہو کہ کافر تمہیں تکلیف پہنچائیں گے تو یہ بات حرج سے خالی ہے کہ تم نما ز میں قصر کرلو۔ میں نے کہا کہ اب تو امن کا زمانہ ہے، لہٰذا قصر کیا جائے گا یا نہیں؟ حضرت عمر نے فرمایا کہ جس بات پر تمہیں اشکال ہوا ہے مجھے بھی اسی بات پر اشکال ہوا تھا، ا س پر میں نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا تھا، آپ نے فرمایا تھا کہ یہ اللہ کی طرف سے تم پر صدقہ ہے، اس صدقے کو قبول کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8377]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8377، ترقيم محمد عوامة 8243)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8377 in Urdu