مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
290. في الرجل يبدو أيقصر الصلاة أم لا
جو آدمی کسی گاؤں، جنگل یا صحرا کی طرف جائے تو کیا وہ نماز میں قصر کرے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 8277 ترقیم الشثری: -- 8411
٨٤١١ - حدثنا غندر عن اشعث عن الحسن ومحمد قال: قلت لهما: الرجل يبدو عشرة ايام ايقصر (الصلاة) (١) ؟ (قال) (٢) : فقالا: لا.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ز، ك].
(٢) سقط من: [ص، هـ].
حدثنا غندر، عن اشعث، عن الحسن، ومحمد , قال: قلت لهما: " الرجل يبدو عشرة ايام ايقصر الصلاة؟، فقالا: لا"
حضرت اشعث کہتے ہیں کہ میں نے حضرت حسن اور حضرت محمد سے سوال کیا کہ اگر کوئی آدمی دس دن کے لئے کسی گاؤں میں جائے تو کیا وہاں قصر کرے گا؟ انہوں نے فرمایا نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8411]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8411، ترقيم محمد عوامة 8277)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8411 in Urdu