مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
291. في المسافر يطيل المقام في المصر
اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
ترقیم عوامۃ: 8289 ترقیم الشثری: -- 8423
٨٤٢٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن مالك قال: قلت لجابر بن زيد: اقيم (بكسكر) (١) السنة والسنتين وانا شبه الآهل، فقال: صل ركعتين.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (بكشكر).
حدثنا يحيى بن سعيد، عن مالك، قال: قلت لجابر بن زيد: " اقيم بكسكر السنة، والسنتين، وانا شبه الآهل؟ فقال: صل ركعتين"
حضرت مالک کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابربن زید سے سوال کیا کہ میں کسکر میں ایک یا دو سال تک رہائش پذیر رہتا ہوں اور وہاں رہنے والوں کی طرح ہوجاتا ہوں، اب میں کتنی رکعات پڑھوں؟ انہوں نے فرمایا کہ دو رکعتیں پڑھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8423]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8423، ترقيم محمد عوامة 8289)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8423 in Urdu