مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
291. في المسافر يطيل المقام في المصر
اگر کسی مسافر کا شہر میں قیام طویل ہوجائے
ترقیم عوامۃ: 8295 ترقیم الشثری: -- 8429
٨٤٢٩ - حدثنا حفص عن عاصم عن عكرمة عن ابن عباس ان النبي ﷺ اقام سبع عشرة يقصر الصلاة (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح، أخرجه البخاري (٤٢٩٨)، وأحمد (١٩٥٨)،
حدثنا حفص ، عن عاصم ، عن عكرمة ، عن ابن عباس :" ان النبي صلى الله عليه وسلم اقام سبع عشرة يقصر الصلاة،
حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سترہ دن قیام فرمایا اور آپ نماز میں قصر کیا کرتے تھے۔ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں کہ جس نے سترہ دن قیام کیا وہ نماز میں قصر کرے اور جس نے اس سے زیادہ قیام کرنا ہو وہ پوری نماز پڑھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8429]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8429، ترقيم محمد عوامة 8295)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8429 in Urdu