🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. من قال يجمع المسافر بين الصلاتين
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8319 ترقیم الشثری: -- 8454
٨٤٥٤ - حدثنا عبدة عن عاصم عن ابي (عثمان) (١) قال: خرجت انا و (سعد) (٢) إلى مكة، فكان يجمع بين الصلاتين بين الظهر والعصر يؤخر من هذه ⦗٢٨٩⦘ ويعجل من هذه ويصليهما جميعا، ويؤخر المغرب ويعجل العشاء ثم يصليهما جميعا حتى قدمنا مكة (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (نعمان).
(٢) في [ب]: (سعدًا).
(٣) صحيح.

حدثنا عبدة، عن عاصم، عن ابي عثمان، قال:" خرجت انا وسعد إلى مكة فكان يجمع بين الصلاتين ؛ بين الظهر والعصر يؤخر من هذه ويعجل من هذه، ويصليهما جميعا، ويؤخر المغرب، ويعجل العشاء، ثم يصليهما جميعا حتى قدمنا مكة"
حضرت ابو عثمان کہتے ہیں کہ میں اور حضرت سعد مکہ کی طرف گئے، وہ ظہر اور عصر کی نمازوں کو جمع کیا کرتے تھے۔ ایک کو تاخیر سے اور دوسری کو جلدی پڑھتے۔ ان دونوں کو اکٹھا پڑھا کرتے تھے۔ وہ مغرب کو مؤخر کرتے اور عشاء کو جلدی پڑھتے، پھر ان دونوں کو اکٹھے پڑھا کرتے تھے، وہ مکہ پہنچنے تک یونہی کرتے رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8454]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8454، ترقيم محمد عوامة 8319)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8454 in Urdu