🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. من قال يجمع المسافر بين الصلاتين
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8322 ترقیم الشثری: -- 8457
٨٤٥٧ - حدثنا يحيى بن سعيد عن عبد الجليل بن عطية قال: سافرت مع جابر بن زيد فكان يجمع بين الصلاتين.
حدثنا يحيى بن سعيد، عن عبد الجليل بن عطية، قال: " سافرت مع جابر بن زيد، فكان يجمع بين الصلاتين"
حضرت عبد الجلیل بن عطیہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت جابر بن زید کے ساتھ سفر کیا، وہ دو نمازوں کو جمع کیا کرتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8457]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8457، ترقيم محمد عوامة 8322)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8457 in Urdu