🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
294. من قال يجمع المسافر بين الصلاتين
جو حضرات فرماتے ہیں کہ مسافر دو نمازوں کو جمع کرسکتا ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8325 ترقیم الشثری: -- 8460
٨٤٦٠ - حدثنا ابو معاوية وابن نمير (عن) (١) الاعمش عن عمارة بن عمير عن عبد الرحمن بن يزيد عن عبد الله قال: ما رايت رسول الله ﷺ صلى صلاة إلا لوقتها، إلا (العشاء والمغرب) (٢) فإنه جمعهما (يومئذ) (٣) يحمع وصلى الفجر يومئذ قبل ميقاتها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ب].
(٢) في [ب]: (المغرب والعشاء).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (١٦٨٢)، ومسلم (١٢٨٩).

حدثنا ابو معاوية ، وابن نمير ، عن الاعمش ، عن عمارة بن عمير ، عن عبد الرحمن بن يزيد ، عن عبد الله ، قال: " ما رايت رسول الله صلى الله عليه وسلم صلى صلاة إلا لوقتها، إلا العشاء والمغرب، فإنه جمعهما يومئذ بجمع، وصلى الفجر يومئذ قبل ميقاتها"
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں کہ میں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو کبھی نماز اس کے وقت کے بغیر پڑھتے نہیں دیکھا، البتہ آپ نے مزدلفہ میں عشاء اور مغرب کی نماز کو اکٹھے پڑھا اور اس دن فجر کی نماز کو اس کے وقت سے پہلے ادا فرمایا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8460]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8460، ترقيم محمد عوامة 8325)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8460 in Urdu