مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
295. من كره الجمع بين الصلاتين
جن حضرات نے دو نمازوں کے جمع کرنے کو مکروہ قرار دیا ہے
ترقیم عوامۃ: 8339 ترقیم الشثری: -- 8474
٨٤٧٤ - حدثنا وكيع قال: ثنا (عبيد) (١) الله (بن عبد الرحمن بن) (٢) موهب قال: اتيت سالما فقلت: يا ابا عمر تجمع بين الصلاتين في السفر فقال: لا، إلا ان يعجلني سير.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (عبد).
(٢) سقط في: [هـ].
حدثنا وكيع، قال: ثنا عبيد الله بن عبد الرحمن بن موهب، قال:" اتيت سالما فقلت: يا ابا عمر تجمع بين الصلاتين في السفر؟ فقال: لا إلا ان يعجلني سير"
حضرت عبدا لرحمن بن موہب کہتے ہیں کہ میں حضرت سالم کے پاس آیا اور میں نے ان سے پوچھا کہ اے ابو عمر! کیا آپ سفر میں دو نمازوں کو جمع کرتے ہیں؟ انہوں نے فرمایا نہیں، البتہ اگر مجھے چلنے کی جلدی ہو تو پھر کرتا ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8474]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8474، ترقيم محمد عوامة 8339)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8474 in Urdu