🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
298. في صلاة الخوف كم هي
نمازِ خوف کا طریقہ
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8363 ترقیم الشثری: -- 8499
٨٤٩٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا عمر بن ذر سمعه من مجاهد قال: كان رسول الله ﷺ بعسفان والمشركون (بضجنان) (١) ، فلما صلى (رسول الله) (٢) ﷺ الظهر رآه المشركون [يركع ويسجد] (٣) فاتمروا ان (يغيروا) (٤) ، عليه فلما حضرت العصر صف الناس خلفه صفين فكبر وكبروا جميعا (وركع) (٥) ، وركعوا جميعا، وسجد وسجد الصف الذين يلونه وقام الصف الثاني (الذين) (٦) بسلاحهم مقبلين على العدو بوجوههم، فلما رفع النبي ﷺ راسه سجد الصف الثاني، فلما رفعوا رؤوسهم ركع وركعوا (جميعا) (٧) وسجد وسجد الصف الذين يلونه، وقام الصف الثاني ⦗٣٠١⦘ بسلاحهم مقبلين على العدو بوجوههم، فلما رفع النبي ﷺ راسه سجد الصف الثاني، قال: (قال) (٨) مجاهد: فكان تكبيرهم وركوعهم وتسليمه عليهم سواء، وتناصفوا في السجود قال: قال مجاهد: فلم يصل رسول الله ﷺ صلاة الخوف قبل يومه ولا بعده (٩) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب، هـ]: (بصحنان)، وفي [ص]: (صحنان).
(٢) في [أ]: (النبي).
(٣) سقط من: [ب].
(٤) في [أ، ب، ك]: (يغزوا).
(٥) في [ب]: (فركع).
(٦) سقط من: [أ، ك].
(٧) سقط من: [أ].
(٨) سقط من: [أ].
(٩) مرسل؛ مجاهد ليس من الصحابة، أخرجه عبد الرزاق (٤٢٣٥)، وابن جرير في التفسير (٥/ ٢٤٥)، وانظر ما بعده.

حدثنا وكيع ، قال: ثنا عمر بن ذر ، سمعه من مجاهد ، قال: " كان رسول الله صلى الله عليه وسلم بعسفان، والمشركون بضجنان، فلما صلى رسول الله صلى الله عليه وسلم الظهر، رآه المشركون يركع ويسجد فائتمروا ان يغيروا عليه، فلما حضرت العصر صف الناس خلفه صفين، فكبر، وكبروا جميعا، وركع وركعوا جميعا، وسجد، وسجد الصف الذين يلونه، وقام الصف الثاني الذين بسلاحهم مقبلين على العدو بوجوههم، فلما رفع النبي صلى الله عليه وسلم راسه سجد الصف الثاني، فلما رفعوا رءوسهم ركع وركعوا جميعا، وسجد وسجد الصف الذين يلونه، وقام الصف الثاني بسلاحهم مقبلين على العدو بوجوههم، فلما رفع النبي صلى الله عليه وسلم راسه ؛ سجد الصف الثاني، قال: قال مجاهد: فكان تكبيرهم وركوعهم وتسليمه عليهم سواء، وتناصفوا في السجود، قال: قال مجاهد: فلم يصل رسول الله صلى الله عليه وسلم صلاة الخوف قبل يومه ولا بعده" ,
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم عسفان میں تھے اور مشرکین ضجنان میں، جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ظہر کی نماز پڑھائی تو مشرکین نے آپ کو رکوع اور سجدہ کرتے دیکھاتو ارادہ کیا کہ ان پر حملہ کردیں۔ پھر جب عصر کا وقت ہوا تو آپ نے لوگوں کی اپنے پیچھے دو صفیں بنائیں، جب آپ نے تکبر کہی تو سب نے تکبیر کہی، جب رکوع کیا تو سب نے رکوع کیا، جب سجدہ کیا تو آپ کے پیچھے موجود صف نے سجدہ کیا اور دوسری صف کے لوگ دشمن کی طرف منہ کرکے ہتھیار لئے کھڑے رہے۔ جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سجدے سے سر اٹھایا تو دوسری صف نے سجدہ کیا۔ جب انہوں نے سجدے سے سر اٹھایا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے رکوع کیا اور سب لوگوں نے بھی رکوع کیا۔ پھر آپ نے سجدہ کیا اور آپ کے پیچھے موجود صف نے سجدہ کیا، اور دوسری صف کے لوگ دشمن کی طرف ہتھیار لئے کھڑے رہے، جب آپ نے سجدے سے سر اٹھایا تو دوسری صف کے لوگوں نے سجدہ کا۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ لوگ تکبیر، رکوع اور سلام میں اکھٹے اور سجدوں میں آگے پیچھے تھے۔ حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے خوف کی نماز نہ اس سے پہلے کبھی پڑھی اور نہ اس کے بعد۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8499]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8499، ترقيم محمد عوامة 8363)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8499 in Urdu