🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
301. في الجهر بالقراءة في صلاة الكسوف
سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کی جائے گی یا آہستہ آواز سے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8416 ترقیم الشثری: -- 8552
٨٥٥٢ - حدثنا سفيان عن الشيباني عن الحكم عن حنش الكناني ان عليا جهر بالقراءة في الكسوف (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال حنش.
حدثنا حدثنا سفيان، عن الشيباني، عن الحكم، عن حنش الكناني، ان عليا : " جهر بالقراءة في الكسوف"
حضرت حنش کنانی فرماتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے سورج گرہن کی نماز میں اونچی آواز سے قراءت کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8552]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8552، ترقيم محمد عوامة 8416)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8552 in Urdu