مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
303. في الصلاة في الزلزلة
زلزلے کی نماز کا بیان
ترقیم عوامۃ: 8420 ترقیم الشثری: -- 8556
٨٥٥٦ - حدثنا حفص عن ليث عن شهر قال زلزلت المدينة في عهد النبي ﷺ فقال:"إن ربكم يستعتبكم فاعتبوه" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل ضعيف؛ ليث ضعيف.
حضرت شہر فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں مدینے میں ایک مرتبہ زلزلہ آیا تو آپ نے فرمایا کہ تمہارا رب تمہیں خیر کی طرف متوجہ کرنا چاہتا ہے لہٰذا تم خیر کی طرف لگ جاؤ۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8556]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8556، ترقيم محمد عوامة 8420)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8556 in Urdu