🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
313. الرجل يحسن صلاته حيث يراه الناس
اگر کوئی آدمی لوگوں کو دکھا کر اچھی نماز پڑھے تو اس کا کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8489 ترقیم الشثری: -- 8627
٨٦٢٧ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا ابو خالد الاحمر عن (سعد) (١) بن إسحاق عن عاصم بن عمر بن قتادة عن محمود بن لبيد قال: قال رسول الله ﷺ:" (إياكم) (٢) و (شرك) (٣) السرائر"، قالوا وما شرك السرائر؟ قال:"ان يقوم احدكم يزين (صلاته) (٤) جاهدا لينظر الناس إليه فذلك شرك السرائر" (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ز]: (سعيد).
(٢) تكررت في: [ز].
(٣) في [أ]: (وشراك).
(٤) كلمة غير واضحة في: [ز].
(٥) حسن؛ أبو خالد صدوق، أخرجه أحمد (٢٣٦٣٠)، وابن خزيمة (٩٣٧)، والطبراني (٤٣٠١)، والبيهقي ٢/ ٢٩٠، والبغوي (٤١٣٥).

حدثنا ابو بكر، قال: ثنا ابو خالد الاحمر ، عن سعد بن إسحاق ، عن عاصم بن عمر بن قتادة ، عن محمود بن لبيد ، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: " إياكم وشرك السرائر"، قالوا: وما شرك السرائر؟، قال:" ان يقوم احدكم يزين صلاته جاهدا لينظر الناس إليه، فذلك شرك السرائر"
حضرت محمود بن لبید سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ چھپے ہوئے شرک سے بچو، چھپے ہوئے شرک سے بچو۔ لوگوں نے عرض کیا کہ چھپا ہوا شرک کیا ہے؟ آپ نے فرمایا کہ کوئی آدمی نماز کو اس وجہ سے مزین کرے تاکہ لوگ اسے دیکھیں تو یہ چھپا ہوا شرک ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8627]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8627، ترقيم محمد عوامة 8489)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8627 in Urdu