مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
332. ما أمر به من تعاهد القرآن
قرآنِ مجید کو حرزِ جان اور وظیفۂ حیات بنانے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 8656 ترقیم الشثری: -- 8796
٨٧٩٦ - حدثنا ابو بكر قال: ثنا وكيع قال: ثنا الاعمش عن ابي وائل عن عبد الله قال: تعاهدوا هذه المصاحف فلهي اشد تفصيا من صدور الرجال من النعم من (عقلها) (١) فلا يقول احدكم: نسيت آية كيت (و) (٢) كيت قال رسول الله ﷺ: ["بل هو نسي" (٣) (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ك، ز]: (عقوله).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [ص، هـ]: (أنسي).
(٤) صحيح، أخرجه البخاري (٥٠٣٢)، ومسلم (٧٩٠)، وأحمد (٣٦٢٠).
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ ان مصاحف کو حرز جان بنا کر رکھوکیون کہ یہ لوگوں کے سینوں سے اونٹوں کے رسیوں سے بھاگنے سے زیادہ نکلنے والا ہے۔ تم میں سے یہ کوئی نہ کہے کہ میں فلاں فلاں آیت بھول گاب، کیونکہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا ارشاد ہے کہ قرآن مجید بھلا دیا جاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8796]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8796، ترقيم محمد عوامة 8656)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8796 in Urdu