🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
342. في ليلة القدر (و) أي ليلة هي
شبِ قدر کا بیان، شب قدر کون سی رات ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 8758 ترقیم الشثری: -- 8905
٨٩٠٥ - حدثنا مروان بن معاوية عن (قنان) (١) بن عبد الله النهمي قال: سالت (زرا) (٢) عن ليلة القدر فقال: كان عمر وحذيفة وناس من اصحاب رسول الله ﷺ لا ⦗٤٠٣⦘ يشكون انها ليلة سبع وعشرين تبقى ثلاث قال: (قال) (٣) زر: فواصلها (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (قيَّان)، في [أ]: (قبان).
(٢) في [أ]: (ذرًا).
(٣) سقط في: [هـ، ص].
(٤) حسن؛ قنان صدوق.

حدثنا حدثنا مروان بن معاوية، عن قنان بن عبد الله النهمي، قال: سالت زرا عن ليلة القدر؟ فقال: كان عمر، وحذيفة، وناس من اصحاب رسول الله صلى الله عليه وسلم: " لا يشكون انها ليلة سبع وعشرين ؛ تبقى ثلاث"، قال: قال زر: فواصلها
حضرت قنان بن عبد اللہ نہمی کہتے ہیں کہ میں نے حضرت زر سے شبِ قدر کے بارے میں سوال کیا۔ انہوں نے فرمایا کہ حضرت عمر، حضرت حذیفہ رضی اللہ عنہ اور بہت سے صحابہ کرام کو اس بارے میں کوئی شک نہیں تھا کہ شبِ قدر رمضان کی ستائیسویں رات ہے، جب رمضان کی تین راتیں باقی رہ جاتی ہیں۔ حضرت زر نے فرمایا کہ پس اس رات کو مسلسل جاری رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 8905]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 8905، ترقيم محمد عوامة 8758)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 8905 in Urdu