مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
361. من كره أن يسجد الرجل للرجل
کسی آدمی کے لئے سجدہ کرنے کی ممانعت
ترقیم عوامۃ: 8877 ترقیم الشثری: -- 9025
٩٠٢٥ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن ابي ظبيان عن معاذ قال: قال رسول الله ﷺ:"لو كنت (آمرا) (١) احدا (ان) (٢) يسجد لاحد لامرت النساء (ان) (٣) يسجدن لازواجهن" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [هـ]: (آمر).
(٢) سقط من: [أ، ز، ك].
(٣) سقط من: [ز، ك].
(٤) منقطع؛ أبو ظبيان لم يسمع من معاذ، أخرجه أحمد (٢١٩٨٦)، والطبراني ٢٠/ (٣٧٣).
حضرت معاذ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر میں کسی کو اجازت دیتا کہ وہ اللہ کے علاوہ کسی کو سجدہ کرے تو میں عورت کو حکم دیتا کہ وہ اپنے خاوند کو سجدہ کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9025]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9025، ترقيم محمد عوامة 8877)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9025 in Urdu