مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
366. في الصلاة عند القتل
قتل ہونے سے پہلے نماز کا بیان
ترقیم عوامۃ: 8894 ترقیم الشثری: -- 9042
٩٠٤٢ - حدثنا يزيد بن هارون قال: حدثنا بن ابي ذئب عن مسلم بن جندب عن الحارث بن برصاء قال: اتي بخبيب فبيع بمكة فاخرجوه من الحرم ليقتلوه فقال: دعوني اصلي ركعتين، فتركوه فصلى ركعتين ثم قال: لولا ان تظنوا بي جزعا لزدت (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه الفاكهي في أخبار مكة (١٧٦٥)، وهذا المعنى من حديث أبي هريرة، أخرجه البخاري (٣٠٤٥)، وأحمد (٨٠٩٦).
حدثنا يزيد بن هارون، قال: حدثنا ابن ابي ذئب، عن مسلم بن جندب، عن الحارث بن برصاء، قال: " اتي بخبيب، فبيع بمكة، فاخرجوه من الحرم ليقتلوه"، فقال: دعوني اصلي ركعتين، فتركوه، فصلى ركعتين، ثم قال: لولا ان تظنوا بي جزعا ؛ لزدت"
حضرت حارث بن برصاء کہتے ہیں کہ حضرت خبیب کو لایا گیا اور مکہ میں بیچ دیا گیا۔ مشرکین نے انہیں قتل کرنے کے لئے حرم سے نکالا تو انہوں نے کہا کہ مجھے دو رکعتیں پڑھنے دو۔ مشرکین نے انہیں اس کی اجازت دے دی تو انہوں نے دو رکعتیں پڑھیں۔ پھر فرمایا کہ اگر مجھے تمہارے اس بات کا اندیشہ نہ ہوتا کہ تم کہو گے کہ میں نے موت کے خوف سے لمبی نماز پڑھی ہے تو میں اور لمبی نماز پڑھتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب صلاة التطوع والإمامة/حدیث: 9042]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9042، ترقيم محمد عوامة 8894)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9042 in Urdu