مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
2. ما يؤمر به الصائم من قلة الكلام وتوقي الكذب
روزے دار کے لئے بات چیت کی کمی اور جھوٹ چھوڑنے کا حکم
ترقیم عوامۃ: 8979 ترقیم الشثری: -- 9131
٩١٣١ - حدثنا وكيع ومحمد بن بشر عن مسعر عن عمرو بن مرة عن ابي البختري ان امراة كانت تصوم على عهد رسول الله ﷺ في لسانها (١) (فقال) (٢) : ما صامت، فتحفظت فقال رسول الله ﷺ:" (قد) (٣) كادت"، ثم تحفظت فقال:"الآن" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في الشعب زيادة: (شيء)، وفي الدلائل زيادة: (ذرابة).
(٢) في [س، ط، هـ]: (قال).
(٣) في [هـ] زيادة (و).
(٤) مرسل، أخرجه البيهقي في الشعب (٣٦٤٩)، ودلائل النبوة ٦/ ٢٨٩، وفضائل الأوقات (٦٤).
حدثنا وكيع , ومحمد بن بشر ، عن مسعر ، عن عمرو بن مرة ، عن ابي البختري :" ان امراة كانت تصوم على عهد رسول الله صلى الله عليه وسلم في لسانها، قال: ما صامت فتحفظت، فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: قد كادت، ثم تحفظت، فقال: الآن"
حضرت ابو بختری فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے زمانے میں ایک عورت روزہ رکھا کرتی تھی لیکن وہ اپنی زبان کی حفاظت نہ کرتی تھی۔ جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو اس کا علم ہوا تو آپ نے فرمایا کہ اس کا روزہ نہیں ہوا۔ اس نے زبان کی حفاظت کرنا شروع کی تو آپ نے فرمایا کہ اب عنقریب اس کا روزہ درست ہوجائے گا۔ اس نے مزید حفاظت کی تو آپ نے فرمایا کہ اب اس کا روزہ ہوگیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9131]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9131، ترقيم محمد عوامة 8979)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9131 in Urdu