مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
3. ما ذكر في فضل الصيام وثوابه
روزے کی فضیلت اور ثواب کا بیان
ترقیم عوامۃ: 8993 ترقیم الشثری: -- 9145
٩١٤٥ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن ثابت عن عبد الله بن رباح قال: خرجنا وفدا إلى معاوية، فمررنا براهب (فجيء) (١) بالطعام فاكل القوم ولم آكل؛ فقال لي: ما لك لا تاكل؟ (فقلت) (٢) : إني صائم، قال: الا (الشمك) (٣) على صومك، توضع الموائد فاول من ياكل منها الصائمون.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، هـ]: (يجيء).
(٢) في [أ، ب، ز]: (قلت).
(٣) في [أ، ب، ز، ك]: (أكشمك) وفي [ص]: (ألشمك) وفي [هـ]: (أكسمك)، ومعنى ألشمك: ألقنك الحجة.
حدثنا حدثنا يزيد بن هارون، عن حماد بن سلمة، عن ثابت، عن عبد الله بن رباح، قال: خرجنا وفدا إلى معاوية فمررنا براهب فجيء بالطعام فاكل القوم ولم آكل، فقال لي: ما لك لا تاكل؟ فقلت: إني صائم، قال:" الا اكشمك على صومك توضع الموائد فاول من ياكل منها الصائمون"
حضرت عبد اللہ بن رباح فرماتے ہیں کہ ہم ایک وفد کی صورت میں حضرت معاویہ کی طرف روانہ ہوئے۔ راستے میں ایک راہب سے ہماری ملاقات ہوئی۔ ہم اس کے پاس تھے کہ کھانا لایا گیا۔ لوگوں نے کھانا کھایا لیکن میں نے کھانا نہیں کھایا۔ اس راہب نے مجھ سے پوچھا کہ تم کھانا کیوں نہیں کھاتے؟ میں نے کہا کہ میرا روزہ ہے۔ اس نے کہا کہ میں تمہیں روزے رکھنے کی تلقین کرتا ہوں کیونکہ ایک وقت دستر خوان بچھائے جائیں گے اور ان سے سب سے پہلے کھانے والے روزہ دار ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9145، ترقيم محمد عوامة 8993)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9145 in Urdu