مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من قال: مسافرون فيصوم بعض ويفطر بعض
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اور کچھ چھوڑ دیں
ترقیم عوامۃ: 9086 ترقیم الشثری: -- 9240
٩٢٤٠ - حدثنا ابو معاوية عن (عاصم) (١) عن ابي نضرة عن جابر قال: كنا مع [النبي ﷺ فمنا الصائم ومنا المفطر فلم يكن يعيب بعضنا على بعض (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ص].
(٢) صحيح، أخرجه مسلم (١١١٧) وأحمد (١٤٣٩٩).
حدثنا ابو معاوية ، عن عاصم ، عن ابي نضرة ، عن جابر ، قال:" كنا مع النبي صلى الله عليه وسلم فمنا الصائم ومنا المفطر فلم يكن يعيب بعضنا على بعض"
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ہم نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ سفر کرتے، ہم میں سے کچھ لوگ روزہ رکھتے اور کچھ روزہ نہ رکھتے لیکن روزہ دار روزہ نہ رکھنے والے اور روزہ نہ رکھنے والا روزہ رکھنے والے کو کچھ نہ کہتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9240، ترقيم محمد عوامة 9086)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9240 in Urdu