مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
11. من قال: مسافرون فيصوم بعض ويفطر بعض
جو حضرات فرماتے ہیں کہ کچھ مسافر روزہ رکھ لیں اور کچھ چھوڑ دیں
ترقیم عوامۃ: 9087 ترقیم الشثری: -- 9241
٩٢٤١ - حدثنا ابن نمير ثنا الاعمش عن شقيق قال: كنا مع اصحاب عبد الله في سفر فصام بعضهم وافطر بعضهم] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ساقط من: [ص].
(٢) صحيح.
حدثنا ابن نمير، ثنا الاعمش، عن شقيق، قال: " كنا مع اصحاب عبد الله في سفر فصام بعضهم وافطر بعضهم"
حضرت شقیق فرماتے ہیں کہ ہم کچھ صحابہ کرام کے ساتھ تھے ان میں سے کچھ نے روزہ رکھا اور کچھ نے روزہ نہ رکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9241، ترقيم محمد عوامة 9087)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9241 in Urdu