مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
20. ما قالوا في الفجر ما هو
فجر کی حقیقت
ترقیم عوامۃ: 9171 ترقیم الشثری: -- 9326
٩٣٢٦ - حدثنا كثير بن هشام عن جعفر بن برقان قال: سالت الزهري وميمونا فقلت: اريد الصوم فارى عمود الصبح الساطع، فقالا جميعا: كل واشرب حتى تراه في افق السماء معترضا.
حدثنا كثير بن هشام، عن جعفر بن برقان، قال: سالت الزهري , وميمونا، فقلت: " اريد الصوم فارى عمود الصبح الساطع، فقالا جميعا: كل واشرب حتى تراه في افق السماء معترضا"
حضرت جعفر بن برقان فرماتے ہیں کہ میں نے حضرت زہری اور حضرت میمون سے سوال کیا کہ میں روزہ رکھنا چاہتا ہوں، میں صبح کی روشنی کو ستون کی شکل میں دیکھتا ہوں؟ انہوں نے فرمایا کہ تم اس وقت تک کھا اور پی سکتے ہو جب تک آسمان کے افق میں چوڑائی کی صورت میں روشنی نظر نہ آنے لگے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9326]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9326، ترقيم محمد عوامة 9171)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9326 in Urdu