مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
22. في الرجل يصوم تطوعا ثم يفطر
اگر کوئی شخص نفلی روزہ رکھ کر اسے توڑ دے تو اس کے لئے کیا حکم ہے؟
ترقیم عوامۃ: 9190 ترقیم الشثری: -- 9345
٩٣٤٥ - حدثنا عبد الرحيم بن سليمان عن عبد الله بن مسلم عن عطاء ومجاهد انهما كانا إذا زارا رجلا (او) (١) دعيا إلى طعام وهما صائمان، (إن) (٢) سالهما ان يفطرا افطرا (٣) كانا يقولان: (نقضي) (٤) يوما مكانه.
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ك]: (و)، وسقط من: [ص].
(٢) سقط من: [أ].
(٣) في [هـ] زيادة: (و).
(٤) في [أ]: (يقضي).
حدثنا عبد الرحيم بن سليمان، عن عبد الله بن مسلم، عن عطاء، ومجاهد انهما كانا إذا زارا رجلا او دعيا إلى طعام وهما صائمان إن سالهما ان يفطرا افطرا , كانا يقولان:" نقضي يوما مكانه"
حضرت عبد اللہ بن مسلم فرماتے ہیں کہ حضرت عطاء اور حضرت مجاہد اگر کسی آدمی سے ملاقات کے لئے جاتے اور ان حضرات کا روزہ ہوتا۔ اس حالت میں انہیں کھانے کی دعوت دی جاتی تو یہ روزہ توڑ دیتے اور فرماتے کہ ہم اس کے بدلے ایک دن کی قضا کرلیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9345]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9345، ترقيم محمد عوامة 9190)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9345 in Urdu