مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
23. من كان يفطر من التطوع ولا يقضي
جو حضرات نفلی روزہ توڑنے پر قضاء کے قائل نہ تھے
ترقیم عوامۃ: 9195 ترقیم الشثری: -- 9350
٩٣٥٠ - حدثنا ابن فضيل عن ليث عن عبد الله عن مجاهد عن عائشة قالت: ربما اهديت لنا الطرفة فنقول: لولا صومك قربناها إليك، فيدعو بها فيفطر عليها (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لضعف ليث.
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ بعض اوقات کوئی عمدہ اور نادر چیز ہمیں ہدیہ کی جاتی۔ ہم حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے عرض کرتیں کہ اگر آپ کا روزہ نہ ہوتا تو ہم آپ کو یہ چیز پیش کردیتیں۔ آپ اس چیز کو منگواتے اور ہم اس پر روزہ افطار کردیتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9350]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9350، ترقيم محمد عوامة 9195)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9350 in Urdu