مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
106. من قال: إذا التقى الختانان: فقد وجب الغسل
جن حضرات کے نزدیک شرمگاہوں کے محض ملنے سے غسل واجب ہو جاتا ہے
ترقیم عوامۃ: 946 ترقیم الشثری: -- 946
٩٤٦ - حدثنا حفص عن حجاج عن ابي جعفر قال: اجتمع المهاجرون: ابو بكر وعمر وعثمان وعلي: ان ما اوجب الحدين: (الجلد) (١) والرجم؛ اوجب الغسل (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [د، هـ]: (الحد).
(٢) منقطع؛ أبو جعفر لم يلقهم.
حضرت ابو جعفر فرماتے ہیں کہ مہاجرین یعنی ابو بکر، عمر، عثمان، علی رضی اللہ عنہ کا اس پر اجماع ہے کہ جس چیز سے کوڑے اور رجم لازم ہوتے ہیں اس سے غسل بھی واجب ہوجاتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 946]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 946، ترقيم محمد عوامة 946)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 946 in Urdu