مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
39. ما ذكر في صوم الجمعة وما جاء فيه
جمعہ کے دن روزہ رکھنے کا بیان
ترقیم عوامۃ: 9336 ترقیم الشثری: -- 9492
٩٤٩٢ - حدثنا يحيى بن سعيد عن شعبة عن عبد العزيز بن رفيع عن قيس بن (سكن) (١) قال: مر ناس من اصحاب عبد الله على ابي ذر يوم جمعة وهم صيام فقال: اقسمت عليكم لتفطرن فإنه يوم عيد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص، ك]: (سكر).
(٢) صحيح، أخرجه عبد الرزاق (٧٨١١) ومسدد كما في المطالب (١١٠٠).
حدثنا حدثنا يحيى بن سعيد، عن شعبة، عن عبد العزيز بن رفيع، عن قيس بن سكن، قال: " مر ناس من اصحاب عبد الله على ابي ذر يوم جمعة وهم صيام، فقال: اقسمت عليكم لتفطرن فإنه يوم عيد"
حضرت قیس بن سکن فرماتے ہیں کہ حضرت عبد اللہ کے کچھ شاگرد جمعہ کے دن حضرت ابو ذر کی خدمت میں حاضر ہوئے، ان سب کا روزہ تھا۔ حضرت ابو ذر نے ان سے فرمایا کہ میں تمہیں قسم دیتا ہوں کہ تم روزہ توڑ دو، کیونکہ یہ جمعہ کا دن دراصل عید کا دن ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9492]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9492، ترقيم محمد عوامة 9336)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9492 in Urdu