🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
44. من رخص في الكحل للصائم
جن حضرات نے روزے کی حالت میں سرمہ لگانے کی اجازت دی ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9362 ترقیم الشثری: -- 9519
٩٥١٩ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن جابر عن عامر ومحمد بن علي وعطاء انهم كانوا يكتحلون بالإثمد وهم صيام لا يرون (به) (١) باسا.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ص].
حدثنا وكيع، عن إسرائيل، عن جابر، عن عامر، ومحمد بن علي، وعطاء" انهم كانوا يكتحلون بالإثمد وهم صيام لا يرون به باسا"
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ حضرت عامر، حضرت محمد بن علی رضی اللہ عنہ اور حضرت عطاء روزے کی حالت میں اثمد سرمہ لگاتے تھے اور اس میں کوئی حرج نہ سمجھتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9519]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9519، ترقيم محمد عوامة 9362)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9519 in Urdu