🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
52. من كره أن يحتجم الصائم
جن حضرات کے نزدیک روزہ دار کے لئے پچھنے لگوانا مکروہ ہے
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9397 ترقیم الشثری: -- 9555
٩٥٥٥ - حدثنا ابن علية عن ابن ابي عروبة عن مطر عن الحسن قال: قال (علي) (١) : افطر الحاجم والمحجوم (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من [أ].
(٢) حسن، منقطع؛ مطر صدوق، والحسن لم يرو عن علي.

حدثنا ابن علية ، عن ابن ابي عروبة ، عن مطر ، عن الحسن ، قال: قال علي : " افطر الحاجم والمحجوم"
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ پچھنے لگانے والے اور لگوانے والے دونوں کا روزہ ٹوٹ گیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9555]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9555، ترقيم محمد عوامة 9397)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9555 in Urdu