مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
59. من رخص في القبلة (للصائم)
جن حضرات نے روزہ دار کے لئے بیوی کا بوسہ لینے کی اجازت دی ہے
ترقیم عوامۃ: 9498 ترقیم الشثری: -- 9657
٩٦٥٧ - حدثنا شبابة عن ليث عن بكير بن الاشج عن عبد الملك بن سعيد الانصاري عن جابر بن عبد الله عن عمر بن الخطاب قال: هششت إلى المراة فقبلتها وانا صائم قال: فقال رسول الله ﷺ:"ارايت لو تمضمضت (بماء) (١) ⦗٣٢⦘ وانت صائم"، قال: قلت: لا باس قال:" (ففيم) (٢) " (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (فيتم).
(٣) صحيح، أخرجه أبو داود (٢٣٨٥) وأحمد (١٣٨) والنسائي في الكبرى (٢٩٤٥) وابن خزيمة (١٩٩٩) وابن حبان (٣٥٤٤) والحاكم ١/ ٤٣١.
حدثنا شبابة ، عن ليث ، عن بكير بن الاشج ، عن عبد الملك بن سعيد الانصاري ، عن جابر بن عبد الله ، عن عمر بن الخطاب ، قال: هششت إلى المراة فقبلتها وانا صائم، قال:" فقال رسول الله صلى الله عليه وسلم: ارايت لو تمضمضت وانت صائم، قال: قلت: لا باس، قال: ففيم"
حضرت جابربن عبد اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر بن خطاب نے عرض کیا اے اللہ کے رسول! مجھے اپنی بیوی کو دیکھ کر رہا نہیں گیا اور میں نے روزے کی حالت میں اس کا بوسہ لے لیا، اب کیا کروں؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کیا تم روزے کی حالت میں کلی کرسکتے ہو؟ حضرت عمر نے فرمایا جی ہاں، اس میں کوئی حرج نہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ پھر بیوی کا بوسہ لینے میں کیا حرج ہے؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9657]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9657، ترقيم محمد عوامة 9498)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9657 in Urdu