مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
107. من كان يقول: الماء من الماء
جن حضرات کا کہنا ہے پانی کے بدلے پانی ہے یعنی منی نکلنے کی صورت میں ہی غسل واجب ہوگا
ترقیم عوامۃ: 966 ترقیم الشثری: -- 966
٩٦٦ - حدثنا غندر عن شعبة عن الحكم عن ذكوان عن ابي سعيد: ان رسول الله ﷺ مر على رجل من الانصار، فارسل إليه، فخرج وراسه يقطر، فقال:"لعلنا اعجلناك؟" فقال: نعم يا رسول الله. قال:"إذا اعجلت او (اقحطت) (١) ؛ فعليك الوضوء، ولا غسل عليك" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، جـ، خ، د، ك، هـ]: (أقحطت)، وفي [هـ]: (أقحت).
(٢) صحيح، أخرجه البخاري (١٨٠) ومسلم (٣٤٥).
حضرت ابو سعید فرماتے ہیں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ایک انصاری کے گھر کے پاس سے گزر رہے تھے کہ پیغام بھیج کر انہیں بلوایا۔ وہ حاضر ہوئے تو اس کے سر سے پانی ٹپک رہا تھا حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ شاید ہم نے آپ کو جلدی بلا لیا۔ انہوں نے عرض کیا جی ہاں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اگر تم جماع کرو اور انزال نہ ہو تو صرف وضو لازم ہے غسل لازم نہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 966]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 966، ترقيم محمد عوامة 966)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 966 in Urdu