🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. في الهلال يرى نهارا: أيفطر أم لا؟
اگر دن کے وقت چاند نظر آجائے تو روزہ توڑ دیا جائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9544 ترقیم الشثری: -- 9703
٩٧٠٣ - حدثنا يحيى بن سعيد عن الزبرقان قال: افطر الناس، فاتيت ابا وائل فقلت: إني رايت الهلال نصف النهار، فقال: ﴿اتموا الصيام إلى الليل﴾ [البقرة: ١٨٧] .
حدثنا يحيى بن سعيد، عن الزبرقان، قال: افطر الناس فاتيت ابا وائل فقلت: إني رايت الهلال نصف النهار، فقال:" اتموا الصيام إلى الليل"
حضرت زبرقان فرماتے ہیں کہ دن کے وقت چاند دیکھ کر لوگوں نے روزہ توڑ دیا۔ میں حضرت ابو وائل کے پاس آیا اور میں نے کہا کہ میں نے دن کے وقت چاند دیکھ لیا ہے۔ انہوں نے قرآن مجید کی یہ آیت پڑھی { أَتِمُّوا الصِّیَامَ إلَی اللَّیْلِ } روزے کو رات تک پورا کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9703]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9703، ترقيم محمد عوامة 9544)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9703 in Urdu