مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
64. في الهلال يرى نهارا: أيفطر أم لا؟
اگر دن کے وقت چاند نظر آجائے تو روزہ توڑ دیا جائے گا یا نہیں؟
ترقیم عوامۃ: 9545 ترقیم الشثری: -- 9704
٩٧٠٤ - حدثنا (حاتم) (١) بن إسماعيل عن عبد الرحمن بن حرملة ان الناس راوا هلال الفطر حين زاغت الشمس، فافطر بعضهم، فذكرت ذلك لسعيد بن المسيب فقال: رآه الناس في زمن عثمان فافطر بعضهم (فقام عثمان فقال) (٢) : اما انا فمتم صيامي إلى الليل، قال: ورئي في زمن مروان (فتوعد مروان) (٣) من افطر، قال: سعيد فاصاب مروان (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (يحيى).
(٢) في [هـ]: (فقال عثمان).
(٣) سقط من: [أ].
(٤) حسن؛ عبد الرحمن بن حرملة صدوق.
حدثنا حدثنا حاتم بن إسماعيل، عن عبد الرحمن بن حرملة:" ان الناس راوا هلال الفطر حين زاغت الشمس فافطر بعضهم فذكرت ذلك لسعيد بن المسيب، فقال: رآه الناس في زمن عثمان فافطر بعضهم، فقام عثمان فقال: اما انا فمتم صيامي إلى الليل، قال: ورئي في زمن مروان فتوعد مروان من افطر، قال سعيد: فاصاب مروان"
حضرت عبدا لرحمن بن حرملہ کہتے ہیں کہ لوگوں نے سورج کی روشنی کم ہونے کے بعد چاند دیکھ لیا۔ اس پر بعض لوگوں نے روزہ توڑ دیا۔ میں نے حضرت سعید بن مسیب سے اس بات کا تذکرہ کیا تو انہوں نے فرمایا کہ حضرت عثمان کے زمانے میں بھی لوگوں نے دن کے وقت چاند دیکھ کر روزہ توڑ دیا تھا۔ اس پر حضرت عثمان نے فرمایا تھا کہ میں تو اپنا روزہ پورا کروں گا۔ عبدالرحمن بن حرملہ نے کہا کہ مروان کے زمانے میں بھی ایک مرتبہ چاند دن کے وقت نظر آگیا تھا اور کچھ لوگوں نے روزہ توڑ دیا تھا۔ مروان نے روزہ توڑنے والے کو برا بھلا کہا تھا اور انہیں سرزنش کی تھی۔ حضرت سعید نے فرمایا کہ مروان نے ٹھیک کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9704]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9704، ترقيم محمد عوامة 9545)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9704 in Urdu