🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
64. في الهلال يرى نهارا: أيفطر أم لا؟
اگر دن کے وقت چاند نظر آجائے تو روزہ توڑ دیا جائے گا یا نہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9546 ترقیم الشثری: -- 9705
٩٧٠٥ - (حدثنا) وكيع عن المسعودي عن القاسم بن عبد الرحمن قال: قال (عبد الله) (١) : إذا رايتم الهلال نهارا فلا (تفطروا) (٢) فإن مجراه في السماء لعله ان ⦗٤٣⦘ يكون اهل (ساعتئذ) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (عبيد اللَّه).
(٢) في [أ]: (تفطر).
(٣) في [هـ]: (ساعة)
(٤) منقطع؛ القاسم لا يروي عن عبد اللَّه.

حدثنا حدثنا وكيع، عن المسعودي، عن القاسم بن عبد الرحمن، قال: قال عبد الله : إذا رايتم الهلال نهارا فلا تفطروا فإن مجراه في السماء لعله ان يكون اهل ساعة"
حضرت عبد اللہ فرماتے ہیں کہ اگر تم دن کے وقت چاند دیکھ لو تو روزہ نہ توڑو کیونکہ چاند کے چلنے کی جگہ آسمان میں ہے، ہوسکتا ہے کہ وہ اسی وقت ظاہر ہوا ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9705]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9705، ترقيم محمد عوامة 9546)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9705 in Urdu