مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
66. من كان يجيز شهادة شاهد على (رؤية الهلال)
جو حضرات چاند کی رؤیت پر ایک آدمی کی گواہی کو بھی کافی سمجھتے تھے
ترقیم عوامۃ: 9557 ترقیم الشثری: -- 9716
٩٧١٦ - حدثنا وكيع عن إسرائيل عن سماك عن عكرمة ان اعرابيا شهد عند النبي ﷺ على رؤية الهلال فقال:" (اتشهد) (١) ان لا اله الا الله واني رسول الله" قال: نعم قال:"فامر الناس ان يصوموا" (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (أشهد) وفي [هـ]: (تشهد).
(٢) مرسل؛ عكرمة تابعي، أخرجه أبو داود (٢٣٤١) والنسائي ٤/ ١٣٢ وعبد الرزاق (٧٣٤٢) والطحاوي (٤٨٥) والدارقطني ٢/ ١٥٩ وسيأتي.
حضرت عکرمہ فرماتے ہیں کہ ایک دیہاتی نے حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے سامنے (رمضان کا) چاند دیکھنے کی گواہی دی۔ آپ نے اس سے پوچھا کہ کیا تو گواہی دیتا ہے کہ اللہ کے سوا کوئی معبود نہیں اور میں اللہ کا رسول ہوں؟ اس نے کہا جی ہاں۔ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے لوگوں کو روزہ رکھنے کا حکم دے دیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9716]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9716، ترقيم محمد عوامة 9557)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9716 in Urdu