مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
108. في المني والمذي والودي
متی، مذی اور ودی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 972 ترقیم الشثری: -- 972
٩٧٢ - حدثنا هشيم عن منصور عن الحسن عن علي قال: كنت اجد مذيا، فامرت المقداد ان يسال النبي ﷺ عن ذلك؛ لان ابنته عندي فاستحييت ان اساله فقال:"إن كل فحل يمذي، فإذا كان المني؛ ففيه الغسل، وإذا كان المذي؛ ففيه الوضوء" (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) منقطع؛ الحسن لا يروي عن علي، سبق برقم [٩٧١].
حضرت علی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میری مذی نکلا کرتی تھی۔ میں نے حضرت مقداد سے کہا کہ رسول اللہ سے اس بارے میں سوال کریں کیوں کہ حضور کی صاحبزادی میرے نکاح میں تھیں تو مجھے یہ سوال کرتے ہوئے شرم محسوس ہوئی۔ حضرت مقداد نے سوال کیا تو حضور نے فرمایا کہ ہر بالغ مرد کی مذی خارج ہوتی ہے اگر منی ہو تو غسل لازم ہے اگر مذی ہو تو وضو لازم ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الطهارة/حدیث: 972]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 972، ترقيم محمد عوامة 972)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 972 in Urdu