🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. في العشر الأواخر من رمضان
رمضان کے آخری عشرے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9602 ترقیم الشثری: -- 9762
٩٧٦٢ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) (٢) عن ابي يعفور عن ابي الصلت عن ابي عقرب الاسدي قال: اتينا ابن مسعود (في) (٣) داره فوجدناه فوق البيت فسمعناه ⦗٥٨⦘ يقول: (قبل ان ينزل) (٤) (صدق) (٥) الله ورسوله، فلما نزل قلنا: يا ابا عبد الرحمن سمعناك تقول: (صدق) (٦) الله ورسوله، فقال: ليلة القدر في النصف من السبع (الاواخر) (٧) ، وذلك ان الشمس تطلع يومئذ (بيضاء) (٨) لا شعاع لها، فنظرت إلى الشمس فوجدتها كما (حدثت) (٩) فكبرت (١٠) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ]: (الأحرص).
(٢) في [ز] زيادة: (أنه).
(٣) سقط من: [أ، ص، ك].
(٤) سقط من: [أ].
(٥) في [ص]: (صد).
(٦) في [ص]: (صد).
(٧) في [ز]: (الآخر)، وفي [أ]: (بياض).
(٨) سقط من: [أ].
(٩) في [ص]: (حدث).
(١٠) مجهول؛ أبو الصلت وأبو عقرب مجهولان، أخرجه أحمد (٣٨٥٧) والطيالسي (٣٩٤) وأبو يعلى (٥٣٧١) وسبق ٢/ ٥١٢.

حدثنا حدثنا ابو الاحوص ، عن ابي يعفور ، عن ابي الصلت، عن ابي عقرب الاسدي، قال: اتينا ابن مسعود في داره فوجدناه فوق البيت فسمعناه يقول قبل ان ينزل: صدق الله ورسوله , فلما نزل قلنا: يا ابا عبد الرحمن , سمعناك تقول: صدق الله ورسوله، فقال: " ليلة القدر في النصف من السبع الاواخر وذلك ان الشمس تطلع يومئذ بيضاء لا شعاع لها فنظرت إلى الشمس فوجدتها كما حدثت فكبرت"
حضرت ابو عقرب اسدی کہتے ہیں کہ ہم حضرت ابن مسعود کی خدمت میں حاضر ہوئے، ہم نے انہیں کمرے کی چھت پر موجود پایا، ہم نے سنا کہ وہ نیچے اترنے سے پہلے کہہ رہے تھے کہ اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا۔ ہم نے ان سے کہا کہ ہم نے آپ کو سنا کہ آپ نے نیچے اترنے سے پہلے کہا اللہ اور اس کے رسول نے سچ فرمایا۔ حضرت عبد اللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ شبِ قدر رمضان کے دوسرے نصف کے سات دنوں میں ہے، اس کی علامت یہ ہے کہ اس رات میں سورج جب طلوع ہوتا ہے تو سفید ہوتا ہے اور کرنوں کے بغیر ہوتا ہے۔ جب میں نے سورج کو دیکھا تو اسے اسی حالت میں پایا جس حالت میں مجھے بتایا گیا تھا، چناچہ میں نے خوشی سے اللہ کی کبریائی بیان کی۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9762]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9762، ترقيم محمد عوامة 9602)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9762 in Urdu