مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
76. من كره صوم الدهر
جن حضرات کے نزدیک ’’صومِ دہر‘‘(یعنی کچھ کھائے پئے بغیر مسلسل روزے رکھنا) مکروہ ہے
ترقیم عوامۃ: 9642 ترقیم الشثری: -- 9804
٩٨٠٤ - حدثنا ابو الاحوص عن (ابي) (١) إسحاق عن عبد الله بن شداد و (ابي) (٢) ميسرة (قالا) (٣) : جاء رجل إلى النبي ﷺ فقال: يا رسول الله رجل صام الابد؟ قال:"لا صام ولا افطر" (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ص]: (ابن).
(٢) في [ص]: (ابن).
(٣) في [ص، هـ]: (قال).
(٤) مرسل.
حدثنا ابو الاحوص ، عن ابي إسحاق ، عن عبد الله بن شداد ، وابي ميسرة ، قالا: جاء رجل إلى النبي صلى الله عليه وسلم، فقال:" يا رسول الله , رجل صام الابد؟، قال:" لا صام ولا افطر"
حضرت عبد اللہ بن شداد اور حضرت ابومیسرہ فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ ایک شخص نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے سوال کیا کہ ایک آدمی نے صوم دہر رکھا اس کا کیا حکم ہے؟ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ وہ نہ روزہ رکھنے والوں میں سے ہے اور نہ روزہ نہ رکھنے والوں میں سے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9804]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9804، ترقيم محمد عوامة 9642)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9804 in Urdu