🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
82. ما قالوا في الشهر كم هو يوما
ایک مہینے میں کتنے دن ہوتے ہیں؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9696 ترقیم الشثری: -- 9859
٩٨٥٩ - حدثنا محمد (بن) (١) بشر عن ابن ابي ليلى عن (ابي) (٢) الزبير عن جابر قال: حلف النبي ﷺ او اقسم شهرا، فصعد (علية) (٣) فلما كان تسع وعشرون جاءه جبريل فقال: إنزل فقد تم الشهر (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ] زيادة: (أبي).
(٢) سقط من: [ص]، وفي [هـ]: (ابن).
(٣) في [هـ]: (عليه).
(٤) ضعيف؛ ابن أبي ليلى ضعيف.

حدثنا محمد بن بشر ، عن ابن ابي ليلى ، عن ابي الزبير ، عن جابر ، قال: " حلف النبي صلى الله عليه وسلم او اقسم شهرا فصعد علية فلما كان تسع وعشرون جاءه جبريل، فقال: انزل فقد تم الشهر"
حضرت جابر فرماتے ہیں کہ ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک ماہ تک اپنی ازواج کے پاس نہ جانے کی قسم کھائی اور اونچے کمرے میں تشریف لے گئے۔ جب انتیس دن گذر گئے تو حضرت جبریل حاضر ہوئے اور عرض کیا کہ ایک مہینہ گذر گیا آپ نیچے تشریف لے آئیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9859]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9859، ترقيم محمد عوامة 9696)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9859 in Urdu