🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
92. ما قالوا في المعتكف يجامع: ما عليه في ذلك؟
اگر معتکف نے جماع کرلیا تو کیا حکم ہے؟
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 9777 ترقیم الشثری: -- 9944
٩٩٤٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن علقمة بن مرثد عن الضحاك قال: كانوا يجامعون وهم معتكفون حتى نزلت: ﴿ولا تباشروهن وانتم عاكفون في المساجد﴾ [البقرة: ١٨٧] .
حدثنا وكيع، عن سفيان، عن علقمة بن مرثد، عن الضحاك، قال:" كانوا يجامعون وهم معتكفون حتى نزلت: ولا تباشروهن وانتم عاكفون في المساجد سورة البقرة آية 187"
حضرت ضحاک فرماتے ہیں کہ لوگ حالت اعتکاف میں جماع کیا کرتے تھے اس پر یہ آیت نازل ہوئی { وَلاَ تُبَاشِرُوہُنَّ وَأَنْتُمْ عَاکِفُونَ فِی الْمَسَاجِدِ } جب تم مسجد میں اعتکاف کی حالت میں ہو تو اپنی بوایوں سے جماع نہ کرو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الصيام/حدیث: 9944]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 9944، ترقيم محمد عوامة 9777)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 9944 in Urdu