پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
22. الصلاة مع المصلي وحده
تنہا نماز پڑھنے والے کے ساتھ نماز پڑھنا
ترقیم العلمیہ : 1067 ترقیم الرسالہ : -- 1082
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مَخْلَدٍ ، نا إِسْحَاقُ بْنُ دَاوُدَ بْنِ عِيسَى الْمَرْوَزِيُّ ، نا خَالِدُ بْنُ عَبْدِ السَّلامِ الصَّدَفِيُّ ، نا الْفَضْلُ بْنُ الْمُخْتَارِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَوْهَبٍ ، عَنْ عِصْمَةَ بْنِ مَالِكٍ ، قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَدْ صَلَّى الظُّهْرَ وَقَعَدَ فِي الْمَسْجِدِ إِذْ دَخَلَ رَجُلٌ يُصَلِّي، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" أَلا رَجُلٌ يَقُومُ فَيَتَصَدَّقُ عَلَى هَذَا فَيُصَلِّي مَعَهُ؟" .
سیدنا عصمہ بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ظہر کی نماز ادا کر لینے کے بعد مسجد میں تشریف فرما تھے اسی دوران ایک شخص اندر آیا اور نماز ادا کرنے لگا، تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”کیا کوئی شخص اٹھ کر اس کے ساتھ بھلائی کرے گا کہ وہ اس کے ساتھ نماز ادا کرے؟“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1082]
ترقیم العلمیہ: 1067
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1082، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 479»
«وهو ضعيف بالفضل بن المختار قال ابن عدي الفضل بن مختار أحاديثه منكرة وقال أبو حاتم الرازي هو مجهول، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 57)»
«وهو ضعيف بالفضل بن المختار قال ابن عدي الفضل بن مختار أحاديثه منكرة وقال أبو حاتم الرازي هو مجهول، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 57)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1082 in Urdu
عبد الله بن موهب الهمداني ← عصمة بن مالك الأنصاري