🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
23. باب فى ذكر الجماعة وأهلها وصفة الإمام
باب: جماعت اس کے اہل کا تذکرہ اور امام کی صفت
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1068 ترقیم الرسالہ : -- 1083
حَدَّثَنَا ابْنُ صَاعِدٍ ، نا مُحَمَّدُ بْنُ صَالِحِ بْنِ النَّطَّاحِ ، ثنا الْحَسَنُ بْنُ حَبِيبِ بْنِ نُدْبَةَ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ الْمَكِّيُّ ، عَنِ الْحَسَنِ ، عَنْ سَمُرَةَ بْنِ جُنْدُبٍ ، أَنّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِذَا كَانَ اثْنَانِ صَلَّيَا مَعًا فَإِذَا كَانُوا ثَلاثَةً تَقَدَّمَ أَحَدُهُمْ" .
سیدنا سمرہ بن جندب رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ ارشاد فرمایا ہے: جب دو آدمی ہوں تو ایک ساتھ کھڑے ہو کر نماز ادا کر لیں اور اگر تین ہوں تو پھر ان میں سے ایک آگے ہو جائے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1083]
ترقیم العلمیہ: 1068
تخریج الحدیث: «أخرجه الترمذي فى ((جامعه)) برقم: 233، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1083، والبزار فى ((مسنده)) برقم: 4614، والطبراني فى((الكبير)) برقم: 6951، 7015، 7016، والطبراني فى ((الأوسط)) برقم: 8415»

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥سمرة بن جندب الفزاري، أبو محمد، أبو سعيد، أبو عبد الله، أبو عبد الرحمن، أبو سليمانصحابي
👤←👥الحسن البصري، أبو سعيد
Newالحسن البصري ← سمرة بن جندب الفزاري
ثقة يرسل كثيرا ويدلس
👤←👥إسماعيل بن مسلم المكي، أبو إسحاق
Newإسماعيل بن مسلم المكي ← الحسن البصري
منكر الحديث
👤←👥الحسن بن ندبة التميمي، أبو سعد
Newالحسن بن ندبة التميمي ← إسماعيل بن مسلم المكي
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن صالح البصري، أبو عبد الله، أبو جعفر، أبو التياح
Newمحمد بن صالح البصري ← الحسن بن ندبة التميمي
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن يحيى البغدادي، أبو محمد
Newمحمد بن يحيى البغدادي ← محمد بن صالح البصري
ثقة ثبت حافظ فقيه واسع الرحلة
Sunan al-Daraqutni Hadith 1083 in Urdu