پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
24. صلاة النساء بإمامة امرأة منهن
عورتوں کی نماز جن میں سے ایک امامت کر رہی ہو۔
ترقیم العلمیہ : 1069 ترقیم الرسالہ : -- 1084
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ الْعَبَّاسِ الْبَغَوِيُّ ، ثنا عُمَرُ بْنُ شَبَّةَ ، نا أَبُو أَحْمَدَ الزُّبَيْرِيُّ ، نا الْوَلِيدُ بْنُ جُمَيْعٍ ، عَنْ أُمِّهِ ، عَنْ أُمِّ وَرَقَةَ ، أَنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ" أَذِنَ لَهَا أَنْ يُؤَذَّنَ لَهَا وَيُقَامَ وَتَؤُمَّ نِسَاءَهَا" .
سیدہ ام ورقہ رضی اللہ عنہا بیان کرتی ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں یہ اجازت دی تھی: ”ان کے لیے اذان دی جائے اور ان کے لیے اقامت کہی جائے اور وہ خواتین کی امامت کریں (یعنی انہیں باجماعت نماز پڑھائیں)۔“ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1084]
ترقیم العلمیہ: 1069
تخریج الحدیث: «أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1084، انفرد به المصنف من هذا الطريق»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1084 in Urdu
ليلى بنت مالك الأنصاري ← أم ورقة بنت عبد الله الشهيدة