پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
30. باب فى أخذ الشمال باليمين فى الصلاة
باب: نماز کے دوران دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑنا
ترقیم العلمیہ : 1091 ترقیم الرسالہ : -- 1106
حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ جَعْفَرٍ الْجُوزِيُّ ، ثنا نَضْرُ بْنُ مُحَمَّدٍ ، نا يَحْيَى بْنُ مَعِينٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ الْحَسَنِ الْوَاسِطِيُّ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ أَبِي سُفْيَانَ ، عَنْ جَابِرٍ قَالَ: مَرَّ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِرَجُلٍ وَضَعَ شِمَالَهُ عَلَى يَمِينِهِ، مِثْلَهُ.
سیدنا جابر رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک صاحب کے پاس سے گزرے جنہوں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا (اس کے بعد حسب سابق حدیث ہے)۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1106]
ترقیم العلمیہ: 1091
تخریج الحدیث: «((انفرد به المصنف من هذا الطريق،وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1106))»
الحكم على الحديث: انفرد به المصنف من هذا الطريق
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1106 in Urdu
طلحة بن نافع القرشي ← جابر بن عبد الله الأنصاري