پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
30. باب فى أخذ الشمال باليمين فى الصلاة
باب: نماز کے دوران دائیں ہاتھ سے بائیں ہاتھ کو پکڑنا
ترقیم العلمیہ : 1092 ترقیم الرسالہ : -- 1107
وَذَكَرَهُ ابْنُ صَاعِدٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا عَمَّارُ بْنُ خَالِدٍ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ يَزِيدَ الْوَاسِطِيُّ ، عَنِ الْحَجَّاجِ بْنِ أَبِي زَيْنَبَ ، عَنْ أَبِي عُثْمَانَ ، عَنِ ابْنِ مَسْعُودٍ ، قَالَ:" مَرَّ بِهِ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَهُوَ يُصَلِّي وَاضِعَ شِمَالَهُ عَلَى يَمِينِهِ، فَأَخَذَ بِيَمِينِهِ فَجَعَلَهَا عَلَى شِمَالِهِ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ان کے پاس سے گزرے وہ اس وقت نماز ادا کر رہے تھے انہوں نے اپنا بایاں ہاتھ دائیں ہاتھ پر رکھا ہوا تھا تو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا دایاں ہاتھ پکڑ کر بائیں ہاتھ پر رکھ دیا۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1107]
ترقیم العلمیہ: 1092
تخریج الحدیث: «صحيح، وأخرجه النسائي فى ((المجتبیٰ)) برقم: 887، والنسائي فى ((الكبریٰ)) برقم: 964، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 755، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 811، والبيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2364، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1094، 1105، 1107، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 15322»
«قال النوي: إسناده صحيح على شرط مسلم، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 317)»
«قال النوي: إسناده صحيح على شرط مسلم، نصب الراية لأحاديث الهداية: (1 / 317)»
الحكم على الحديث: صحيح
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1107 in Urdu
أبو عثمان النهدي ← عبد الله بن مسعود