🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! آج حدیث مبارک کی دو نئی کتب إتحاف الخيرة المهرة اور فضائل الصحابة اردو عربی سرچ سہولت کے ساتھ پیش کر دی گئی ہے۔ News
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (4836)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم العلمیہ سے تلاش کل احادیث (4750)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
37. بَابُ وُجُوبِ قِرَاءَةِ أُمِّ الْكِتَابِ فِي الصَّلَاةِ وَخَلَفَ الْإِمَامِ
باب: نماز میں سورة فاتحہ پڑھنا واجب ہے اور امام کی اقتداء میں (سورة فاتحہ پڑھنا)
اظهار التشكيل
ترقیم العلمیہ : 1204 ترقیم الرسالہ : -- 1219
حَدَّثَنَا أَبُو مُحَمَّدِ بْنُ صَاعِدٍ ، ثنا أَحْمَدُ بْنُ الْفَرَجِ الْحِمْصِيُّ ، ثنا بَقِيَّةُ ، ثنا الزُّبَيْدِيُّ ، عَنْ مَكْحُولٍ ، عَنْ عُبَادَةَ بْنِ الصَّامِتِ ، قَالَ: سَأَلَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" هَلْ تَقْرَءُونَ مَعِيَ وَأَنَا أُصَلِّي؟"، قُلْنَا: إِنَّا نَقْرَأُ نَهُذُّهُ هَذًّا وَنَدْرُسُهُ دَرْسًا، قَالَ:" فَلا تَقْرَءُوا إِلا بِ أُمِّ الْقُرْآنِ سِرًّا فِي أَنْفُسَكُمْ" . هَذَا مُرْسَلٌ.
سیدنا عبادہ بن صامت رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم سے دریافت کیا: ”کیا تم لوگ میرے ساتھ قراءت کرتے ہو، جب میں نماز پڑھ رہا ہوتا ہوں؟“ ہم نے عرض کیا: ”ہم قراءت کرتے ہیں لیکن ہم تیزی سے پڑھ لیتے ہیں۔“ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”تم قراءت نہ کیا کرو البتہ سورہ فاتحہ پڑھ لیا کرو اور وہ بھی دل میں پڑھا کرو۔“ یہ روایت مرسل ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1219]
ترقیم العلمیہ: 1204
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1219، وقال الدارقطني: هذا مرسل، سنن الدارقطني:، 1219»

الحكم على الحديث:
مرسل


الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عبادة بن الصامتصحابي مشهور أحد النقباء بدري
👤←👥مكحول بن أبي مسلم
Newمكحول بن أبي مسلم ← عبادة بن الصامت
ثقة فقيه ، كثير الإرسال ، مشهور
👤←👥محمد بن الوليد بن عامر الزبيدي
Newمحمد بن الوليد بن عامر الزبيدي ← مكحول بن أبي مسلم
ثقة ثبت
👤←👥بقية بن الوليد
Newبقية بن الوليد ← محمد بن الوليد بن عامر الزبيدي
صدوق ، كثير التدليس عن الضعفاء
👤←👥الحجازي أحمد بن الفرج الحجازي
Newالحجازي أحمد بن الفرج الحجازي ← بقية بن الوليد
وسط
👤←👥يحيى بن محمد بن صاعد
Newيحيى بن محمد بن صاعد ← الحجازي أحمد بن الفرج الحجازي
الإمام الحافظ، ومرة: الحافظ الحجة عني بالأثر، وجمع وصنف
Sunan al-Daraqutni Hadith 1219 in Urdu