سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
12. باب الدباغ
باب: چمڑے کو پاک کرنا
ترقیم العلمیہ : 119 ترقیم الرسالہ : -- 123
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ عَلِيِّ بْنِ حُبَيْشٍ ، نا أَحْمَدُ بْنُ الْقَاسِمِ بْنِ مُسَاوِرٍ ، نا سُوَيْدٌ ، نا الْقَاسِمُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ دِينَارٍ ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ ، أَنّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَرَّ عَلَى شَاةٍ، فَقَالَ:" مَا هَذِهِ؟"، قَالُوا: مَيْتَةٌ، قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" ادْبُغُوا إِهَابَهَا، فَإِنَّ دِبَاغَهُ طَهُورٌ" . الْقَاسِمُ ضَعِيفٌ.
سیدنا عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہما بیان کرتے ہیں: ایک مرتبہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ایک بکری کے پاس سے گزرے، آپ نے دریافت کیا: ”اسے کیا ہوا ہے؟“ لوگوں نے بتایا: یہ مردار ہے۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تم اس کی کھال کی دباغت کرو، کیونکہ اس کی دباغت اسے پاک کر دیتی ہے۔“ اس روایت کا راوی قاسم ”ضعیف“ ہے۔ [سنن الدارقطني/كتاب الطهارة/حدیث: 123]
ترقیم العلمیہ: 119
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، أخرجه الدارقطني فى ((سننه)) برقم: 121، 123، قال الدارقطني: القاسم ضعيف، البدر المنير فى تخريج الأحاديث والآثار الواقعة فى الشرح الكبير: 607/1»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
عبد الله بن دينار القرشي ← عبد الله بن عمر العدوي