علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن ٹیکسٹ کی صورت میں حاصل کریں۔ یعنی آپ آڈیو ، ویڈیو بھیجیں ہم ان شاء اللہ ٹیکسٹ/ پی ڈی ایف میں بنا دیں گے۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
38. باب ذكر قوله صلى الله عليه وسلم: من كان له إمام فقراءة الإمام له قراءة واختلاف الروايات
باب: نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " جس کا کوئی امام ہو (یعنی جو باجماعت نماز ادا کررہاہو) تو امام کا قرات کرنا اس شخص کا قرات کرنا شمار ہوگا (اس بارے میں روایات کا اختلاف)۔
ترقیم العلمیہ : 1224 ترقیم الرسالہ : -- 1239
حَدَّثَنَا حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ سُلَيْمَانَ بْنِ الأَشْعَثِ ، وَأَبُو بَكْرٍ النَّيْسَابُورِيُّ ، قَالا: نا الْعَبَّاسُ بْنُ الْوَلِيدِ بْنِ مَزْيَدٍ ، أَخْبَرَنِي أبِي، ثنا الأَوْزَاعِيُّ، ثنا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرٍ، حَدَّثَنِي زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ، عَنْ أَبِيهِ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنْ هَذِهِ الآيَةِ:" وَإِذَا قُرِئَ الْقُرْءَانُ فَاسْتَمِعُوا لَهُ وَأَنْصِتُوا لَعَلَّكُمْ تُرْحَمُونَ سورة الأعراف آية 204، قَالَ: نزلت فِي رَفْعِ الأَصْوَاتِ وَهُمْ خَلْفَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فِي الصَّلاةِ" . لَفْظُ ابْنِ أَبِي دَاوُدَ، عَبْدُ اللَّهِ بْنُ عَامِرٍ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ اس آیت کے بارے میں بیان کرتے ہیں: ”اور جب قرآن کی تلاوت کی جائے، تو تم خاموش رہو اور غور سے سنو، تاکہ تم پر رحم کیا جائے۔“ سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں: یہ ایک آواز بلند کرنے کے بارے میں نازل ہوئی تھی۔ لوگ اس وقت نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی اقتداء میں نماز ادا کر رہے تھے۔ روایت کے یہ الفاظ ابن ابوداؤد رحمہ اللہ نامی راوی کے ہیں۔ اس روایت کا راوی عبداللہ بن عامر رحمہ اللہ ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1239]
ترقیم العلمیہ: 1224
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، وأخرجه البيهقي فى((سننه الكبير)) برقم: 2931، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1239، وابن أبى شيبة فى ((مصنفه)) برقم: 8466»
«قال الدارقطني: وعبد الله بن عامر ضعيف، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 12)»
«قال الدارقطني: وعبد الله بن عامر ضعيف، نصب الراية لأحاديث الهداية: (2 / 12)»
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1239 in Urdu
العباس بن الوليد العذري ← أبو هريرة الدوسي