یہ تکبیرات کے دن ہیں ، تکبیرات سنئیے۔
علماء کرام کے آڈیو، ویڈیو دروس ، خطبات، دورہ قرآن، تعلیم القرآن اگر آپ ٹیکسٹ کی صورت میں ٹائپ کروانا چاہتے ہوں تو رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
سنن الدارقطني سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقیم العلمیہ
اردو
باب: نبی کریم (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا یہ فرمان " امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے تاکہ اس کی پیروی کی جائے"۔
ترقیم العلمیہ : 1230 ترقیم الرسالہ : -- 1245
حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ الْمَطِيرِيُّ ، نا أَحْمَدُ بْنُ حَازِمٍ ، ثنا إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ الْغَنَوِيُّ ، ثنا مُحَمَّدُ بْنُ عَجْلانَ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ أَسْلَمَ ، وَمُصْعَبِ بْنِ شُرَحْبِيلَ ، عَنْ أَبِي صَالِحٍ ، عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ:" إِنَّمَا الإِمَامُ لِيُؤْتَمَّ بِهِ فَلا تَخْتَلِفُوا عَلَيْهِ، فَإِذَا كَبَّرَ فَكَبِّرُوا، وَإِذَا قَرَأَ فَأَنْصِتُوا، وَإِذَا قَالَ: غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ سورة الفاتحة آية 7، فَقُولُوا: آمِينَ، فَإِذَا رَكَعَ فَارْكَعُوا، وَإِذَا قَالَ: سَمِعَ اللَّهُ لِمَنْ حَمِدَهُ، فَقُولُوا: رَبَّنَا لَكَ الْحَمْدُ، وَإِذَا سَجَدَ فَاسْجُدُوا، وَإِذَا صَلَّى جَالِسًا فَصَلُّوا جُلُوسًا أَجْمَعِينَ" . إِسْمَاعِيلُ بْنُ أَبَانَ ضَعِيفٌ.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”امام کو اس لیے مقرر کیا گیا ہے، تاکہ اس کی پیروی کی جائے۔ تم اس سے اختلاف نہ کرو۔ جب وہ تکبیر کہے، تو تم بھی تکبیر کہو اور جب وہ قراءت کرے، تو تم خاموش رہو۔ جب ’غیر المغضوب علیھم ولا الضالین‘ کہے، تو تم آمین کہو۔ جب وہ رکوع میں جائے، تو تم بھی رکوع میں جاؤ۔ جب وہ ’سمع اللہ لمن حمدہ‘ کہے، تو تم ’ربنا لك الحمد‘ کہو۔ جب وہ سجدہ میں جائے، تو تم سجدے میں جاؤ۔ جب وہ بیٹھ کر نماز ادا کرے، تو تم سب لوگ بھی بیٹھ کر نماز ادا کرو۔“ اس روایت کا راوی اسماعیل بن ابان رحمہ اللہ ضعیف ہے۔ [سنن الدارقطني/ كتاب الصلاة/حدیث: 1245]
ترقیم العلمیہ: 1230
تخریج الحدیث: «أخرجه البخاري فى ((صحيحه)) برقم: 722، 734، 780، 781، 782، 796، 2957، 3228، 4475، 6402، 7137، ومسلم فى ((صحيحه)) برقم: 409، 1835، ومالك فى ((الموطأ)) برقم: 289، وابن خزيمة فى ((صحيحه)) برقم: 569، 570، وابن حبان فى ((صحيحه)) برقم: 1804، وأبو داود فى ((سننه)) برقم: 603، والترمذي فى ((جامعه)) برقم: 250، وابن ماجه فى ((سننه)) برقم: 3، 846، والدارقطني فى ((سننه)) برقم: 1243، 1244، 1245، 1246، 1251، 1285، والحميدي فى ((مسنده)) برقم: 962، 988، وأحمد فى ((مسنده)) برقم: 7265»
«قال الدارقطني: المحفوظ في هذا فليقل من وراءه ربنا ولك الحمد، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (2 / 329) _x000D_»
«قال الدارقطني: المحفوظ في هذا فليقل من وراءه ربنا ولك الحمد، فتح الباري شرح صحيح البخاري: (2 / 329) _x000D_»
الرواة الحديث:
Sunan al-Daraqutni Hadith 1245 in Urdu
أبو صالح السمان ← أبو هريرة الدوسي